جیبی بیاض

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یادداشت کی چھوٹی کتاب۔ "وہی باتیں میدان جنگ میں ہماری جیبی بیاض ہونگی۔"      ( ١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٣٠ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفت 'جیبی' کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم 'بیاض' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٧ء میں "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یادداشت کی چھوٹی کتاب۔ "وہی باتیں میدان جنگ میں ہماری جیبی بیاض ہونگی۔"      ( ١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٣٠ )

جنس: مؤنث